Posts

خدا_کے_لیے

# خدا  خدا_کے_لیے ۔  ایک شخص نے اپنی مسجد کے پیش امام سے کہا:  مولانا میں کل سے مسجد نہیں آؤں گا؟ پیش امام صاحب نے پوچھا: کیا میں سبب جان سکتا ہوں؟؟ اس نے جواب دیا: ہاں کیوں نہیں! در اصل وجہ یہ ہے کہ جب بھی میں مسجد آتا ہوں تو دیکھتا ہوں کہ کوئی فون پہ بات کر رہا ہے تو کوئی دعا پڑھتے وقت بھی اپنے میسجز دیکھ رہا ہوتا ہے، کہیں کونے‌ میں غیبت ہو رہی ہوتی ہے تو کوئی محلے کی خبروں پر تبصرہ کر رہا ہوتا ہے وغیرہ وغیرہ پیش امام صاحب نے وجہ سننے کے بعد کہا: اگر ہو سکے تو مسجد نہ آنے کا اپنا آخری فیصلہ کرنے سے پہلے ایک عمل کر لیجیے !! اس نے کہا: بالکل میں تیار ہوں۔ مولانا مسجد سے متصل اپنے حجرے میں گئے اور ایک گلاس پانی لے کر آئے اور اس شخص سے کہا یہ گلاس ہاتھ میں لیں اور مسجد کے اندرونی حصہ کا دو چکر لگائیں مگر دھیان رہے پانی چھلکنے نہ پائے!  اس شخص نے کہا: قبلہ ! اس میں کون سی بڑی بات ہے یہ تو میں انجام دے سکتا ہوں۔ اس نے گلاس لیا اور پوری احتیاط سے مسجد کے گرد دو چکر لگا ڈالے، مولانا کے پاس واپس آ کر خوشی سے بتایا کہ ایک قطرہ بھی پانی نہیں چھلکا۔ پیش امام صاحب نے کہا: یہ بت...

کورونا ۔ احتیاط کریں ، بدحواسی کا شکار نہ ہوں

کورونا ۔ احتیاط کریں ، بدحواسی کا شکار نہ ہوں۔ ڈاکٹر یونس صاحب جو مسلسل مجھے اور آپ کو آسٹریلیا سے کورونا کے بارے میں حقیقی رہنمائی دے رہے ہیں، نے آج ایک میسج کیا ہے جس میں امریکہ کے ایک ماہر اور یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر کی طرف سے دی گئی ہدایات ہیں۔ جو کورونا کے بارے میں آپ کے خیالات اور معلومات کو ٹھیک جگہ پر سیٹ کر دیں گی۔  یونیورسٹی آف میری لینڈ سے ہیڈ آف انفیکشیس ڈیزیز کلینک لکھتے ہیں: 1۔ ہمیں ممکنہ طور پر کورونا کے ساتھ مہینوں یا سالوں تک رہنا ہی ہوگا۔ اس لیے آئیں اور اسکو قبول کریں، لیکن گھبرانے کی بات بھی نہیں ہے۔ صرف اس حقیقت کو مان کر زندگی گذارنا سیکھنا ہے۔ 2۔ جب کورونا وائرس آپ کے خلیوں میں داخل ہو جاتا ہے تو بالٹیاں بھر بھر کر گرم پانی پینے سے بھی کچھ نہیں ہوگا۔ ۔ سوائے اس کے کہ آپ بار بار پیشاب کرنے کو دوڑیں۔ 3۔ ہاتھ دھونا اور دو میٹر کا فاصلہ رکھنا ہی بہترین بچاؤ کا طریقہ ہے۔   4۔ اگر آپ کے گھر میں کورونا کا مریض نہیں ہے تو گھر کے فرش کو ڈس انفکیٹنٹ سے دھونے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔  5۔ ڈیلیوری کے باکس، پیٹرول پمپس، شاپنگ کی ٹرالیاں، اور اے ٹی ایم سے انفیکشن نہی...

کہتے ہیں کہ مدارس نے کیا دیا

*کہتے ہیں کہ مدارس نے کیا دیا؟🤔* مدارس نے کل عید کے روز پوری دنیا کو عید کی نماز پڑھائی ہے، جہاں بھی عید کی نماز ہوئ وہاں مدارس کے علماء قراء حفاظ نے خود پڑھایا، یا لوگوں کو پڑھانے کا طریقہ سکھایا ،اور خاص بات یہ ہے کہ عالم نما جہلاء جو علماء کرام ،حفاظ وقراء کی ایک غلطی معاف کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں، کل عید کی نماز جسکو وہ پچاس سال سے پڑھ رہے تھے، کل جب انہیں پڑھانا پڑا تو خود غلطی کر بیٹھے، کل میرے پاس کئی فون اس تعلق سے آئے، مدارس کی زندگی اگر باقی ہے تب تو دوسری تحریکات کے بقاء کی گارنٹی لی جاسکتی ہے ورنہ ہندوستان میں کسی تحریک کے بقاء کی گارنٹی نہیں لی جاسکتی ہے، آپ مثال کے طور پر تبلیغی جماعت کو دیکھ سکتے ہیں، جب مدارس سے کٹی، اپنے ہی علماء کرام کو جو مروجہ تبلیغ سے وابستہ نہ ہو، انہیں علماء سوء کہنے لگی، تو کیا حشر ہوا خداوند قدوس کی طرف سے، ایسے حالات آئے کہ ہر تبلیغی اپنے آپ کو تبلیغی کہنے سے بچنے لگا، اور جان جانے کا خطرہ نہیں تھا محض کرونٹائن کے ڈر سے، جبکہ آپ دوسرا رخ دیکھ سکتے ہیں کہ مدارس کے فضلاء کو انگریز کی بارگاہ میں لایا جاتا اور انگریز کہتا علماء سے کہ ہماری دشمنی ...

Mobile addiction short story will motivate you

Image
Mobile addiction short story will motivate you स्मार्ट फोन के इर्द-गिर्द घूमने वाली दुनिया देखने में तो बेहद खूबसूरत लगती है। लेकिन यह अंदर ही अंदर आपको खोखला भी कर रही है। हाथों में रहने वाले मोबाइल ने जहां दुनिया को समेटकर लोगों की मुट्ठी में ला दिया है। वहीं अब मेडिकल वल्र्ड में मोबाइल एडिक्शन बन कई बड़ी बीमारियों का कारण भी बन रहा है। यदि आंकड़ों पर गौर करे तो लगभग 20 प्रतिशत बच्चे व युवा और 10 प्रतिशत बड़े मोबाइल एडिशन का शिकार है। बच्चों पर बुरा प्रभाव  नेट से जुडऩे के बाद मोबाइल पर सभी कुछ उपलब्ध है। बच्चों के लिए क्या जरुरी है और क्या नहीं,यह बच्चे नहीं समझते है। इस बात का ध्यान बच्चों के पैरेंट्स को रखना पड़ेगा। बाल मन पर किसी भी बात का ज्यादा प्रभाव पड़ता है। जिसे उनके मन से हटाना आसान नहीं होता। यही वजह है कि बच्चों में एडिक्शन का ज्यादा प्रभाव दिख रहा है। उम्र बढऩे पर समझ भी बढ़ती है।इसलिए बड़ो का मोबाइल एडक्ट होने का खतरा कम है।फिर भी कुछ युवाओं और वयस्को में मोबाइल एडिक्शन देखने में आ रहा है। Popular Post Links bluehost Sign Up Free & Earn Money BOOK on Gujarat 20...